جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو) کے سینئر لیڈر شرد یادو نے آج کہا کہ نوٹ بندی
کی حمایت کر کے پارٹی نے وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی مرکزی حکومت
کا ساتھ دیا۔اب مرکز کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ
پورے ملک میں شراب بندی نافذ کرکے نوجوان نسل کو نشے کی لت سے نجات دلائیں۔مسٹر یادو نے آج جمانیا کے رام لیلا میدان میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے
ہوئے کہا "بابائے قوم مہاتما گاندھی نے شراب کو زہر بتایا تھا۔